لوگ دکان پر اپنے فرقے کا نام کیوں نہیں لیکھتے: مفتی منیر شاکر صاحب

مفتی منیر شاکر صاحب رح کا ایک سوال و جواب




 لوگ اپنے مساجد پر اپنے فرقے کا نام لکھتے ہیں لیکن اپنی دکانوں پر یا کاروبار کے جگہوں پر اپنے فرقے کا نام کیوں نہیں لکھتے؟


دور حاضر میں نزدیک یعنی 2025 میں ایک مشہور عالم دین دھماکے میں شہید ہو گئی تھے،جس کا نام مفتی محمد منیر شاکر تھا۔اس سے اکثر باتوں میں اور اکثر مسائل میں دیگر علماء کرام اور کچھ مکتبہ فکر کی لوگ اختلاف رکھتے تھے۔لیکن یہ بات ہر کوئی تسلیم کرتا تھا کہ مفتی محمد منیر شاکر ایک قابل ترین اور نڈر وبےباک عالم دین ہیں۔اس کی کئی باتیں سب کے لیے قابلی تسلیم ہیں،جس میں ایک یہ مذکورہ سوال بھی ہے۔


یہ ایک اہم سوال ہے اور ہر عقلمند انسان کے ذہن میں جب یہ سوال آتا ہے تو فوری طور پر سوچ کرنا شروع کر دیتا ہے،لیکن مفتی محمد منیر شاکر نے اس کو انتہائی خوب انداز میں واضح کیا ہے۔


مفتی محمد منیر شاکر فرماتے تھے کہ یہ لوگ اس لیے کرتے ہیں کہ اگر ہم اپنی دکان پر اپنے فرقے کا نام لکھیں تو دوسری فرقوں والے ہماری دکان سے کچھ نہیں خریدیں گے اور یو ہمیں بہت زیادہ نقصان ہو جائے گا اور منافع نہیں ملے گا۔تو یہ ایسے قوم ہے کہ اگر اپنی دکان پر اپنے فرقے کا نام لکھتے ہیں تو اس سے ان کی کاروبار میں کمی اتا ہے اور یہ اس کو انتہائی بہت زیادہ نقصان سمجھتے ہیں،لیکن اگر ان کی دین کی مراکز میں کمی ائے اور ان کی دینی مراکز میں دیگر فرقوں والی شرکت نہ کرے اور ان ہونے جو دین کو پھیلانے کی سلسلہ شروع کی ہے، تو اگر دین کو نقصان پہنچے،نفع دین کو زیادہ نہ ملے تو خیر کوئی بات نہیں ہے۔



تو دوستو یہ انتہائی سوچنے کی بات ہے،اپ کی اس کے بارے میں کیا رائے ہے کمنٹ سیکشن میں بتائیں!


Post a Comment

Previous Post Next Post