عیدمیلاد النبی کیا ہے؟ منانے اور نہ ماننے میں کیا قباحت ہیں؟
![]() |
عید میلادالنبی منانا یا نہ منانا قران و حدیث میں |
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مسلمان فرقوں میں کچھ فرقوں کا ایک تہوار ہے جو سال میں ایک دن منائی جاتی ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کچھ لوگ اس کو لازم سمجھتے ہیں، کچھ لوگ اس کو صحیح سمجھتے ہیں صرف مستحب، اور کچھ لوگ اس کو حرام سمجھتے ہیں۔ بات کرتے ہیں کہ اس کی حقیقت کیا ہے اور اس کے بارے میں کچھ وضاحت کرتے ہیں۔
عید میلاد النبی منانے والوں کی دلائل
قرآن سے دلیل
عید میلاد منانے والے لوگ قرآن سے یہ دلیل پیش کرتے ہیں کہ سورۃ یونس آیت نمبر 58 میں ہے کہ:
کہ دو کہ خدا تعالیٰ کہ فضل اور رحمت پر، پس تم اس پر خوشی مناؤ
حدیث سے دلیل
یہ لوگ حدیث سے یہ دلیل پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابوقتادہ انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:
رسول اللہ ﷺ سے پیر کے دن روزہ رکھنے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا:
ذَاکَ یَوْمٌ وُلِدتُّ فِیہِ وَأُنزِلَ عَلَيَّ فِیہِ
(صحیح مسلم، حدیث 1162)
عقلی دلائل
یہ لوگ عقلی دلائل پیش کرتے ہیں کہ اگر نبی کی پیدائش کی دن پر خوشی منانے کی تہوار ثابت نہیں تو منع تو بھی نہیں؟
عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کئی اور بہت سارے بزرگانِ دین نے منایا ہیں اگر اس میں کوئی قباہت ہوتا تو وہی لوگ یہ دن نہ مناتے۔
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم نہ منانے والوں کی دلائل
قرآن سے دلیل
سورۃ المائدہ آیت نمبر 3 میں ہے:
الْیَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِینَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَیْكُمْ نِعْمَتِی وَرَضِیتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِینًا (سورۃ المائدہ: 3)
کہ میں نے آج آپ کیلئے دین کو مکمل کیا ہے، اور تم پر نعمت مکمل کیا ہے، اور تمہارے لیے اسلام دین کو پسند کیا ہیں۔
تو اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس وقت تک عید میلادالنبی نہی منایا گیا تھا، اور دین مکمل تھا۔ لہذا عید میلاد النبی مکمل دین کے بعد اپنے طرف سے بنایا گیا رسم ہیں، دین نہیں۔
دوسرے آیت
أَمْ لَهُمْ شُرَكَاءُ شَرَعُوا لَهُم مِّنَ الدِّینِ مَا لَمْ يَأْذَن بِهِ اللَّهُ (سورۃ الشوریٰ: 21)
کیا ان کیلئے شریک (خدایان) ہیں جنہوں نے ان کیلئے ایسا دن بنایا کس کا خدا تعالیٰ نے حکم نہیں دیا۔ تو اس پتہ چلا کہ یہ مشرکان کا کام ہوتا ہے کہ اس دین کو شروع کریں جس کا خدا نے حکم نہیں دیا ہو۔ لہذا عید میلاد النبی منانے کا حکم کہیں بھی نہیں دیا خدا نے اور یہ لوگ مناتے ہیں۔
حدیث سے جواب
مَنْ أَحْدَثَ فِيْ أَمْرِنَا هَذَا مَا لَيْسَ مِنْهُ فَهُوَ رَدٌّ (صحیح بخاری، کتاب البدع، حدیث 269)
تو اس حدیث سے ثابت ہوا کہ اگر دین میں کسی نئے رسم کو داخل کریں گے تو وہ رد ہوگا۔ اب اس اعتراض کا بھی جواب ہوگیا کہ منع تو نہیں؟ تو لہذا اس حدیث کی روشنی میں میلاد منانا بالکل منع ہیں۔
تاریخی اور دیگر نکات
اب رہی وہی بات کہ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت بزرگوں نے منائے ہیں تو تم کیوں نہیں مناتے؟ جواب یہ کہ کس بزرگ نے منایا ہیں؟ ایک کا کام تو بتائیں سیوا ان کی جن کو آپ بزرگ تصور کرتے ہیں۔ ہاں ایک بات ہے دو بزرگوں کا اس میں اہم کردار ہے ایک ابو لہب کا دوسرا فرعون کا۔
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوا تو اس کی پیدائش پر ابو لہب نے اپنا کنیز آزاد کیا تھا لیکن وہ پھر بھی کامیاب نہیں ہوا۔ یعنی نبی کی ولادت کی جشن منانا کامیابی نہیں بلکہ مشن اپنانا کامیابی ہے۔
دوسری بات یہ کہ پیدائش کی دن منانا یہ کسی بھی نبی یا صحابی سے ثابت نہیں، ہاں ایک بزرگ فرعون سے ثابت ہیں۔
جیسے کہ ڈاکٹر جان میتھیو نے تاریخ سالگرہ مشرقی وسطیٰ 2015 میں، اور ڈاکٹر الزبتھ ہارپر نے اپنی کتاب \"قدیم مصر میں سالگرہ کی ابتداء\" میں لکھا ہے کہ سالگرہ فرعونوں نے ایجاد کیا تھا۔
تو لہذا یہ دینی اور دنیاوی دونو نقطہء نظر سے غیر اسلامی عمل مانا جاتا ہے۔
میلادالنبی پر مختصر مناظرہ
مخالف: کہا ہے قرآن میں کہ خوشی مناؤ، قرآن میں تو ہے کہ خوش ہوجاؤ، اور الحمدللہ ہم سالوں سال اس بات پر خوش ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوا تھا اور ہمیں خدا تعالیٰ کا دین پہنچایا، تو بتاؤ کہ اگر ایک بندہ زور زور سے رو رہا ہو اور اچانک کوئی کہے کہ آج تیرے والد کی وفات کا دن ہے تو کیا کرے گا؟ وہ تو پہلے سے ہی زور زور سے رہ رہا ہے؟ پس رونا جاری رکھے گا باقی کچھ نہیں کرسکتا۔ اس طرح ہم تمام سال خوش ہوتے ہیں، تو اس دن کو آنے پر ہنس تو نہیں سکتے؟ ہم سالوں سال اس پر خوش ہیں۔ تم لوگ صرف ایک دن خوش، ہم تمام سال!
مخالف: شاباش اب تم سمجھ گئے ہو، جیسے لاؤڈ اسپیکر دین کا حصہ نہیں، اسی طرح میلاد بھی دین کا حصہ نہیں۔
مخالف: اگر یہ ثواب کا کام ہوتا تو کم از کم چار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں ایک تو لازمی اسے مناتا کیونکہ ان سے ہم ثواب کی چیزیں زیادہ نہیں جانتے اور نہ ان کی طرح شوق رکھتے ہیں۔
قارئین، آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ان میں کون سا سمجھدار ہیں اور کون سا نا سمجھ؟ کمنٹ سیکشن میں مدلل رائے دے سکتے ہیں۔